
محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں (کل) سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیش گوئی
منگل 25 جون 2024 17:27

(جاری ہے)
سندھ کے مختلف مقامات پر بدھ سے یکم جولائی کے دوران بارش کا امکان ہے، کراچی میں 2 یا 3 جولائی کو بارش ہو سکتی ہے۔
27جون سے یکم جولائی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع ہے۔26 سے 30 جون کے دوران بہاولپور، ملتان، خانیوال، راجن پور، رحیم یار خان میں بارش کا امکان ہے۔28جون سے یکم جولائی کے دوران کے پی، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔26سے 28 جون کے دوران لسبیلہ، خضدار، آوران، بارکھان، نصیرآباد میں بارش کا امکان ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.