سکھر،مسلح ملزمان کی کارروائی ،شہری کو موبائل فون و نقدی سے محروم کردیا

جمعہ 28 جون 2024 19:30

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2024ء) مسلح ملزمان کی کارروائی ،شہری کو موبائل فون و نقدی سے محروم کردیا ،شہری وسماجی حلقوں میں تشویش کی لہر ،تفصیلات کے مطابق تھانہ اے سیکشن کی حدود گرم گودی سے دو نامعلوم مسلح افراد نے بنام علی رضا جمالی سے دس ہزار روپے نقد رقم اور ایک موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا واقعہ پر شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :