حیدرآباد پولیس کی کارروائی،بھارتی گٹکے کے 2 ٹرالر پکڑ لیے، 6 سپلائر گرفتار
پیر 1 جولائی 2024 14:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہٹڑی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاررئی کرتے ہوئے مٹیاری لنک روڈ بائی پاس کے قریب ٹرالر نمبر TLF-367 سے بھاری مقدار میں بھارتی گٹکے Z-21 تحویل میں لیتے ہوئے ملزمان بنام محمد عمران اعوان، محمد ذیشان اور طاہر کو گرفتار کرلیا جبکہ ٹرالر نمبر TLN-467 سے بھاری مقدار میں بھارتی گٹکے Z-21 پولیس تحویل میں لیتے ہوئے ملزمان بنام سعید بشیر، شفقت پٹھان اور ظہیر بشیر کو گرفتار کرلیا۔
ہٹڑی کی پولیس جانب سے ضابطہ کی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ھیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزمان نے اپنا تعلق بھارتی گٹکا سپلائر گروہ سے ظاہر کرتے ہوئےبھارتی گٹکوں کی سپلائی حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع میں کرنے کے انکشافات کیے، مزید تحقیق شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.