ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،

اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 3 جولائی 2024 18:08

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جولائی2024ء) : ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم گل جبارکو گرفتار کر لیا، ملزم سے رائفل12بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی، ملزم نے مجھے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،مدعی مقدمہ۔ قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ