فیصل آباد بجلی کا بل زیادہ آنے پر رکشہ ڈرائیور نے سٹرک کے درمیان میں رکشہ کھڑا کرکے ننگا احتجاج شروع کردیا

جمعہ 5 جولائی 2024 12:26

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2024ء) فیصل آباد بجلی کا بل زیادہ آنے پر رکشہ ڈرائیور نے سٹرک کے درمیان میں رکشہ کھڑا کرکے ننگا احتجاج شروع کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ریکس سٹی کے قریب ایک رکشہ ڈرائیور نے انوکھا اجتجاج شروع کر دیا ک عوام کی شرم سے دوڑیں لگ گئیں اجتجاج کر نے والے ڈرائیور نے اپنا رکشہ سڑک کے درمیان کھڑا کر کے اپنے سارے کپڑے اتار دیئے جس سے شرم سے وہاں موجود لوگوں نے دوڑ لگا دی

متعلقہ عنوان :