کریم آباد ،دہشتگردوںکی فائرنگ سے شہید ڈی ایس پی علی رضا کی دوران سروس خدمات سامنے آگئیں
ڈی ایس پی علی رضا تحریک طالبان پاکستان،اور لیاری گینگ وار سمیت متعدد دہشت گرد تنظیموں کیخلاف آپریشن کا اہم حصہ رہے
پیر 8 جولائی 2024 20:35
(جاری ہے)
شہید مختلف تھانوں میں بحیثیت ایس ایچ او تعینات رہے، انہوں نے پانچ سال سی آئی اے میں ڈیوٹی انجام دی اور شہید چوھدری اسلم کے قریبی ساتھی رہے۔
شہید علی رضا تحریک طالبان پاکستان، کالعدم جہادی تنظیم اور لیاری گینگ وار سمیت متعدد دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آپریشن کا اہم حصہ رہے ہیں۔شہید گذشتہ 18 سال سے سی ٹی ڈی میں تعینات رہے ہیں جب کہ وہ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔انہوں نے ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو بھی گرفتار کیا تھا جب کہ 2009 میں لیاری آپریشن کے دوران بھی شہید ڈی ایس پی علی رضا نے اہم کردار ادا کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ایران سفارتکاری کے لیے تیار لیکن جارحیت کا مقابلہ کرے گا، پزشکیان
-
ال نینو موسمیاتی بحران سے نمٹنے کی تیاری کا امتحان
-
بچوں کو سرطان سے بچانے کے لیے وسائل کی فراہمی پر زور
-
مصنوعی ذہانت پر مشاورت میں بچوں کی شرکت ضروری، وولکر ترک
-
انسانی حقوق، امن اور ترقی کا تصور منقسم دنیا میں یکجائی کا سبب، گوتیرش
-
شام متحد ہو کر تعمیرنو کے راستے پر گامزن، الشرع
-
روس کی جنگی اور مالی صلاحیتیں کم کیے بغیر امن ممکن نہیں، زیلینسکی
-
حوثیوں کے حملوں کیخلاف سعودی عرب جب چاہے گا تو پاکستان ضرور مدد کرے گا، اعزاز چوہدری
-
امریکا نے یمن کی جنگ میں فوجی مداخلت کی تو خطے میں اس کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے گا. یمنی حوثیوں کا انتباہ
-
ایم ون موٹروے کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ
-
اسلام آباد کو بند نہیں کیا گیا، سکول بھی بند نہیں ہوئے ، یہ سارا پروپیگنڈا ہے، سینیٹر رانا ثناء اللہ
-
عطاء تارڑ کی ذرا دھمکیاں دیکھو! اگر اس کے سامنے بلی میاؤں کرے تو 2 دن اس کو نیند نہ آئے، اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.