میٹرک کے نتائج میں ضلع وہاڑی کی کارکردگی سب سے بہتر رہی ،خانیوال دوسرے ، ملتان تیسرے نمبرپر رہا

منگل 9 جولائی 2024 22:45

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2024ء) تعلیمی بورڈ ملتان کے پہلے میٹرک سالانہ امتحان2024ءکے نتائج میں ضلع وہاڑی کی کارکردگی سب سے بہتر رہی، ضلع وہاڑی کے امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 80.45فیصدرہا ،78.53فیصد امتحانی نتائج کے ساتھ ضلع خانیوال دوسرے نمبر پر جبکہ 77.98فیصد امتحانی نتائج کے ساتھ ضلع ملتان تیسرے اور 77.02فیصد امتحانی نتائج کے ساتھ ضلع لودھراں چوتھے نمبر پر رہا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :