فیڈرل بورڈ میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی کو کرے گا

بدھ 10 جولائی 2024 17:34

فیڈرل بورڈ  میٹرک   سالانہ  امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی  کو کرے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2024ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد میٹرک 2024 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی جمعہ دن 11 بجے کرے گا۔

(جاری ہے)

تقریب اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج ایچ ایٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری برائے تعلیم محی الدین احمد وانی مہمان خصوصی ہوں گے ۔\932

متعلقہ عنوان :