فیڈرل بورڈ میڑک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلان(کل)کرے گا

جمعرات 11 جولائی 2024 13:25

فیڈرل بورڈ  میڑک 2024 کے  سالانہ نتائج کا اعلان(کل)کرے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2024ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میڑک 2024 کے سالانہ نتائج کا اعلانکل(جمعہ 12 جولائی 2024 )بوقت 11:00 بجے کرے گا۔

(جاری ہے)

بورڈ سے جاری اعلامیہ کے مطابق تقریب اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج H,8 اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری برائے تعلیم محی الدین احمد وانی ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :