ایدھی سنٹر جہلم کے لیئے دو نئی ایمبولینس کا عطیہ
جو جہلم ایدھی ایمبولینس سروس میں شامل ہو گئی ہیں
طارق مجید کھوکھر
جمعہ 12 جولائی 2024
17:57
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گزشتہ سال جہلم کے مشہور میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر حبیب الرحمن نے ایدھی سنٹر کے لیئے ایک نئی ایمبولینس کا عطیہ دیا تھا۔
سرکل انچارج ڈاکٹر محمد اسد مرزا نےاس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔کہ ایدھی سنٹر پہلے بھی دن رات عوام کی خدمت کے لیئے کوشاں رہتا تھا۔ اب دو نئی ایمبولینس مل جانےکےبعد وہ پہلے سے بھی بہتر انداز میں اپنی خدمات سر انجام دے سکے گا۔اس موقع پر لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ ایدھی سنٹر جہلم سرکلر انچارج ڈاکٹر محمد اسد مرزا،سینئر سپروائزر غضنفر علی،سپر وائزر سہیل کیانی اور تمام ایمبولینس ڈرائیورز کی شب و روز کی محنت اور لگن کی بدولت ایدھی سنٹر جہلم عبد الستار ایدھی مرحوم کی انسانیت کی خدمات کی روایات جس انداز میں ذندہ رکھے ہوئے ہے۔وہ انتہائی قابل صد ستائش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
مسلم لیگ ق کے رہنما و کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز خواجہ رمیض حسن نے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک، شیخ سعید کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت ..
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے باعث ہونے والے دل کے امراض میں کمی کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی حکمتِ عملی ناگزیر ہے، ماہرِ امراضِ قلب
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
نئے انتظامی صوبوں کا قیام اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہے۔ جمہوریت کا مفہوم عوام کے حقوق باآسانی عوام کی دسترس تک پہنچانا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
پاکستان-ترکیہ-سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ مشرق وسطی سمیت اقوام عالم میں مثبت تبدیلیاں مرتب کرے گا۔ خواجہ رمیض حسن
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
-
ڈاکٹرنبیحہ علی کے شوہر حارث کھوکھر نے طلاق واپسی اور صلع کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.