
کراچی میں اگلے ہفتے سے بارشوں کا امکان
ہفتہ 13 جولائی 2024 12:42
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں سمندری ہواؤں اور بادلوں کے باعث موسم خوشگوار ہے تاہم شہر میں13 جولائی کے بعد سے ایک بار پھر موسم گرم ہوسکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ 14 جولائی کی شام یا رات ہوا کے کم دباؤ کی تشکیل کے باعث سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی اور 15 جولائی سے درجہ حرارت میں ایک سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کا امکان ہے۔
مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.