
انڈس موٹرز کا پلانٹ سات روز کے لیے بند کرنے کا اعلان
ہفتہ 13 جولائی 2024 19:19

(جاری ہے)
اس ہفتے کے اوائل میں جاری ہونے والی جے ایس ریسرچ رپورٹ کے مطابق پاک سوزوکی، ہونڈا اور ٹویوٹا، جنہیں اکثر ’’بگ تھری‘‘ کہا جاتا ہے، نے مالی سال 24-2023 میں مجموعی طور پر تقریبا 88,000 یونٹس کا حجم ظاہر کیا، جو 21 سال کی کم ترین سطح تھی۔
اس کمی کی وجہ صارفین کی قوت خرید میں کمی، استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں اضافہ اور کرنسی کی قدر میں کمی اور آٹو مینوفیکچررز پر عائد ٹیکسوں کے نتیجے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 23-2023 میں بگ تھری نے مجموعی طور پر 113,346 یونٹس فروخت کیے۔گزشتہ ماہ انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ درآمد شدہ استعمال شدہ گاڑیوں کی آمد کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔جمالی نے کہا کہ مقامی آٹو انڈسٹری نے تقریبا 2.5 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، ملک کے اندر تقریبا 2.5 ملین براہ راست اور بالواسطہ ملازمتیں پیدا کی ہیں اور صرف مالی سال 2022 میں قومی خزانے میں تقریبا 400 بلین روپے کا حصہ ڈالا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
جے ایس بینک کو مالی سال2025 کی پہلی ششماہی میں 3.488 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع : کرنٹ ڈپازٹس 200 ارب روپے سے تجاوز کر گئے
-
برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 13ویں روز 595روپے کلو پر مستحکم
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھا ؤجاری،نرخوں میں 1500روپے کی کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,500 روپے کمی ریکارڈ
-
سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 12ویں روز مستحکم
-
ایس ای سی پی کی جانب سے 2024ء کے انشورنس انڈسٹری کے اعداد و شمار جاری
-
بکرا ، بیف گوشت ،مرغی برائلر گوشت بھی مہنگا ہوگیا
-
ڈالر پھر مہنگا، سعودی ریال اور اماراتی درہم میں بھی اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت مسلسل 11 ویں روز595 روپے کلو پرمستحکم
-
سونے کی قیمت تولہ 354,100 روپے ہوگئی
-
امریکن ڈالر کی خریداری 282 ، فروخت 282.5 روپے فی ڈالر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.