آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مون سون کے چوتھے سپیل کے برسنے کی پیشگوئی

بدھ 24 جولائی 2024 21:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2024ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مون سون کے چوتھے سپیل کے برسنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر لاہور میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری رہا جبکہ گرمی اور حبس کی شدت بھی برقرار رہی تاہم شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :