کھاریاں،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد آصف جاں بحق ،محمد راسب شدید زخمی

پیر 29 جولائی 2024 16:44

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2024ء) ڈنگہ روڈ پر پنڈی سلطان پور کے قریب فائرنگ کا واقعہ ڈنگہ خورد سے کھاریاں کچہری پیشی پر آنے محمد آصف اور محمد راسب پر فائرنگ گھات لگائے نامعلوم افراد نے محمد آصف اور محمد راسب پر فائرنگ کی محمدآصف فائرنگ سے موقع پر جابحق ہو گیا جبکہ محمد راسب شدید زخمی فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی کھاریاں میں آ? روز اس طرح کے حادثے ہو رہے ہیں مقامی پولیس سب اچھا کی رپورٹ دے رہی ہے دو دونوں میں 6 افراد قاتل ہو چکے ہیں عوام میں شیدید غم و غصہ پایا جاتا ہے پولیس مکمل ناکام نظر آرہی ہے ڈی پی او گجرات فورا نوٹس لیں عوامی حلقے