ایک اوربھارتی نوجوان یوکرین کیخلاف روس کی جنگ کا ایندھن بن گیا
منگل 30 جولائی 2024 21:00
(جاری ہے)
اس سے قبل ملازمت کے حصول کیلئے روس جانیوالے چار اور بھارتی نوجوان بھی یوکرین میں روس کی جنگ کا ایندھن بن چکے ہیں ۔ بھارتی نیوز پورٹل دی وائر کے مطابق رواں سال مارچ میں تقریبا سوبھارتی نوجوانوں کی ملازمت کے حصول کیلئے روس جانے اور یوکرین کے خلاف جنگ میں روسی فوج میں زبردستی شمولیت کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔
روسی فوج میں شامل ہونے والے ان بھارتی نوجوانوں کا تعلق پنجاب، ہریانہ، دلی، گجرات، اتر پردیش، آندھرا پردیش اور کیرالہ سے ہے۔مودی حکومت روزگار کے حصول کیلئے روس جانے اور وہاں جنگ لڑنے کیلئے مجبور کئے جانیوالے بھارتی نوجوانوں کی واپسی کیلئے کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں کر سکی ہے ۔ اس واقعہ سے ترقی کے مودی حکومت کی قلعی کھلنے کے علاوہ بھارت میں تیزی سے بڑھتی ہوئی بے روزگاری کی بھی عکاسی ہوتی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں3200روپے کا اضافہ ،سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پنشن کم یا ختم کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں‘راجہ پرویز اشرف
-
فیصل آباد،پیسے کے لین دین پر دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کردیا
-
قائد اعظم کے نقشِ قدم پر چلنے کی ضرورت ہے،گورنر سندھ
-
پشاور ہائیکورٹ: عمر ایوب، اسد قیصر، زرتاج گل اور فیصل گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور
-
میثاق پارلیمنٹ پر اتفاق ہونا چاہئے، اپنے ضمیر اور ذمہ داری کے مطابق اپنا کردار ادا کیا، سپیکر قومی اسمبلی
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی باجوڑ میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت، شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا
-
پاکستان کو بے شمار معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، ہمیں ملکی وسائل پر بھروسہ کرنا ہوگا،احسن اقبال
-
جمہوریت اور پالیمان کو مضبوط بنانا اور اس کی قدرومنزلت کو بڑھانا ہوگا، وزیردفاع خواجہ محمدآصف
-
پنشن کم یا ختم کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں‘راجہ پرویزاشرف
-
گلی میں کھیلتی کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.