حکومت کا بجلی چوروں کیلئے الگ سے تھانے اور عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 3 اگست 2024 22:33
(جاری ہے)
پہلے فیز میں لاہور، ڈی جی خان، حیدرآباد، لاڑکانہ ڈویژن میں تھانے اور عدالتیں قائم ہوں گی، بنوں، پشاور، مردان اور کوئٹہ کو بھی پہلے مرحلے میں مکمل کیا جائے گا۔
دوسرے مرحلے میں 29ڈویژن کو مکمل کیا جائے گا ، نئے نظام پر سالانہ 10 ارب 70کروڑ روپے کی لاگت آئے گی جس کا بوجھ عوام اٹھائے گی۔تقسیم کار کمپنیاں اخراجات کی رقم عوام سے وصول کریں گی، نئے تھانوں اور عدالتوں کیلئے پہلی بار 10ارب سے زائد وفاقی حکومت دے گی ، بجلی چور پکڑنے اور سزا دینے کے اخراجات بھی صارفین سے وصول کیے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
چین کے اے ڈی ایم گروپ کا دو مقامی سرمایہ کار کمپنیوں سے الیکٹرک وہیکلز کے انفراسٹرکچر کی فراہمی کا معاہدہ
-
صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین سے چین کے سرمایہ کار گروپ اے ڈی ایم کے نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گلستان سرمست ہاؤسنگ منصوبے کے الاٹیز کو قبضہ دینے کیلئے اشتہارات دیئے گئے ہیں ،سعید غنی
-
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری انسانیت کے دکھوں کے مداوا کی نوید ہے، گورنر سندھ
-
حکومت کی ترمیم آئین کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہے‘شاہ محمود قریشی
-
لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
-
بینکس ، مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
45 سالہ شخص نے حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی
-
آئینی ترمیم ایک حساس چیز ہوتی ہے، آئینی ترمیم کے اندر تمام لوگوں کو آن بورڈ لینا اہم ہوتا ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
مریم کی مسیحائی‘‘، ہر سال دل کے مریض 5 ہزار سے زائد بچوں کی زندگیاں بچانے کے تاریخی پروگرام کا آغاز
-
ا ٓئین کے ڈھانچے کے اندر رہتے ہوئے قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے، مجوزہ آئینی ترامیم پرمثبت تجاویز کا خیرمقدم کریں گے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ،بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس، ایف آئی اے کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.