امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
جمعہ 9 اگست 2024 19:27
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں 13 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 55 پیسے ہو گئی ہے۔
انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 21 پیسے رہی ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے 30 پیسے اور قیمت فروخت 280 روپے 40 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ یورو کی قیمت 64 پیسے کمی کے بعد 304.21روپے ہوگی ، جاپانی ین 02 پیسے کمی کے بعد 1.89 روپے ہوگئی، برطانوی پائونڈ 1.55 پیسے اضافے کے بعد355.49 روپے پر بند ہوا ۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 14 پیسے کی کمی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغازپرمندی کارحجان، 100 انڈیکس 282.72پوائنٹس کی کمی کے بعد78615پوائنٹس پربند
-
جہالت ختم ہوگی تو انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشتگردی کا خاتمہ ہو گا، ایازمیمن
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 3 روپے اضافہ
-
معیشت کی سست روی، امپورٹ میں کمی سے محاصل میں کمی آئی ہے،میاں زاہدحسین
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
-
ملت ٹریکٹرز کے بعدازٹیکس منافع میں مالی سال 2024کے دوران سالانہ بنیادوں پر194فیصد اضافہ
-
ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر12فیصدکی کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.