
مودی اور حسینہ کی سیاست میں انتہا درجے کی مماثلت،اگلی باری بھارت کی ہو سکتی، رپورٹ
ہفتہ 10 اگست 2024 17:22

(جاری ہے)
بی جے پی بھی عوامی لیگ کی طرح معاشرتی تشدد، ناانصافی اور انتقامی سیاست جیسے اوچھے ہتھکنڈے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرتی ہے ۔
بی جے پی اور عوامی لیگ نے بھارت اور بنگلہ دیش میں آزادی اظہارِ رائے اور آزادی صحافت جیسے بنیادی اصول سلب کر رکھے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سابق کانگریسی منسٹرسلمان خورشید نے کہاموجودہ صورتِحال کا جائزہ لیتے ہوئے متعدد بھارتی سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ بھارت میں بھی بنگلہ دیش کی طرح عوام کے اندر لاوہ پک رہاہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے ۔حال ہی میں بھارت سے مختلف سیاسی لیڈروں کے بیانات سامنے آئے ہیں ایم پی منوج جھا نے کہابھارت کسی بھی وقت بنگلہ دیش جیسی صورت حال سے دوچار ہوسکتا ہے، جیسے شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن کے خلاف شاہین باغ تحریک سامنے آئی، اسی طرح کی مزید حکومت مخالف تحریکیں اٹھنے کا خدشہ ہے،راشٹریہ جنتا دل ،ششی تھرور کاکہناتھابنگلہ دیش کے تجربے نے جو بڑا پیغام دیا ہے وہ ہے جمہوریت کی اہمیت، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات، شفافیت، لوگوں کو نظام میں شامل کرنا اوراس بات کو یقینی بنانا کہ جمہوریت کے تمام ادارے منصفانہ طریقے سے کام کریں، مگر مودی حکومت میں ایساکچھ بھی دیکھنے کو نہیں ملتا،اس سے قبل کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے متنبہ کیا تھا کہ؛" ملک میں دنگے اور فسادات ہوں گے، وزیرِاعظم پر حملے ہوں گے‘اس وقت مودی حکومت کو اپنی فسطایئت پر مبنی پالیسیوں پر غور کرنا چاہئے اور بنگلہ دیش سے سبق حاصل کرنا چاہیئیحکومتِ پاکستان کا ڈیجیٹل وژن پر عملدرآمدجاری ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.