ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کے زیرِ انتظام دوران بارش

ٹریفک سٹاف الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 10 اگست 2024 16:57

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست 2024ء ) : آئی جی پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور صاحب کے ویژن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب جناب مرزا فاران بیگ صاحب کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم جناب ناصر محمود باجوہ صاحب کی زیرِ نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کے زیرِ انتظام دوران بارش ٹریفک سٹاف الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔