گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاوادی تیراہ ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز جوانوں کی شہادت پراظہارتعزیت

ہفتہ 10 اگست 2024 18:57

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاوادی تیراہ ضلع خیبرمیں سیکیورٹی ..
ٓپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2024ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فائرنگ کے تبادلہ میں 3 سیکیورٹی فورسز جوانوں کی شہادت پر اظہار تعزیت کی گورنر کی شہید بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کے درجات بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی گورنر کی شہید سیکیورٹی فورسز کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہارکیاایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،