
ارشد ندیم اکیلا لڑا اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا:عظمیٰ بخاری
قومی ہیرو کی واپسی پر ان کا شاندار استقبال ہو گا اور سول اعزاز سے نوازا جائیگا
ہفتہ 10 اگست 2024 19:04

(جاری ہے)
وہ ہر وقت اندر سے کچھ فساد اور شرپسندی ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے خوشی کا مزہ کرکرا ہو جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ یوتھ فیسٹیول کو میاں محمد شہباز شریف نے شروع کیا جسے ایک نام نہاد کھلاڑی نے آکر بند کروا دیا۔ یوتھ فیسٹیولز سے بہت اچھے اچھے کھلاڑی پاکستان کو ملے جن میں ارشد ندیم بھی ایک ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ ارشد ندیم جب ملک واپس تشریف لائیں گے تو ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اولپیئن نیزے باز ارشد ندیم کے لئی10 کوڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔ارشد ندیم کو پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کہ میرے لئے خوشی کی بات ہے کہ چیف منسٹرمریم نواز نے میاں چنوں میں ایک اسپورٹ سٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا ہے جس کو ارشد ندیم کی مشاورت سے حتمی شکل دی جائے گی۔ایک سوال کے جواب میں عظمی بخاری نے کہا کہ چکن کی قیمتیں کم کرنے کے لئے وزیر زراعت پولٹری ایسوسی ایشن کے نمائندگان سے بات کر رہے ہیں جس کے نتائج جلد سامنے آ ئیں گے۔ دیگر اشیا ء کی قیمتیں کم کرنے کے لئے انفورسمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ یہ اتھارٹی ہر وقت چیزوں کو مانیٹر کرے گی۔ وزیر اعلی پنجاب روزانہ کی بنیاد پر خود بھی اشیاء خوردونوش کی قیمتیں مانیٹر کرتی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
-
سلمان آغا نے پاکستانی کرکٹرز کے ’نک نیم‘ بتا دیئے
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان ،محمد عرفان خان قیادت کریں گے،پی سی بی
-
بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا
-
زیادہ ٹیسٹ سنچریاں، جو روٹ نے راہول ڈریوڈ، اسٹیو اسمتھ کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ثام وربیک اور کیٹرینا سینیاکووا نے ومبلڈن اوپن ٹینس کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے دورے کی تیاریوں کا سلسلہ جاری
-
فاسٹ باؤلر احمد دانیال کا قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار
-
محمد سراج اور شبھمن گل نے جو روٹ کو دفاعی حکمت عملی اپنانے ٹرول کردیا
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان
-
7 بار کے چیمپئن جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
-
دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان، 25 سال سے کم عمر11 کھلاڑی شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.