میڈل ٹیبل پر پاکستان کا نمبر 53 جبکہ بھارت کا نمبر 64 ہے
ایک ہی تمغے سے پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
ہفتہ 10 اگست 2024 19:56
(جاری ہے)
24 کروڑ کی آبادی والے ملک سے صرف 7 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹس کی شرکت پر تمسخر اڑایا جارہا تھا۔
بہرکیف پاکستان کے 7 رکنی دستے نے وہ کر دکھایا جو 16 کھیلوں کے 117 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی دستہ بھی نہ کر پایا۔13 ویں دن کے ایونٹس کے خاتمے پر پاکستان واحد طلائی مغے کی بدولت 53 ویں نمبر پر ہے جبکہ چاندی کے ایک اور کانسی کے چار تمغوں کے ساتھ بھارت 63 ویں نمبر پر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ
-
صدر ہاکی فیڈریشن نے حاتم طائی کی قبر پر لات مار دی
-
ہاکی کھلاڑی نے والد کے انتقال کے باوجود پاکستان کیلئے میچ کھیلا اور تمغہ جتوایا
-
مارک چیپ مین نے بابر اعظم کو دنیا کے بہترین بیٹرز میں سے ایک قرار دیا
-
آئی سی سی کا مردوں اور خواتین کے ورلڈ کپ کیلئے یکساں انعامی رقم کا اعلان
-
کل کے حریف آج دوست، بھارتی بورڈ نے کوہلی اورگھمبیرکو آمنے سامنے بٹھا دیا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، آئی سی سی وفد تیاریوں کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا
-
کیا بابر اعظم نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی بیٹنگ تکنیک ’ٹھیک‘ کرلی ؟
-
بابر اعظم نے کپتانی حاصل کرنے کیلئے شاہین آفریدی کو دھوکہ دیا، سپورٹس صحافی کا دعویٰ
-
ہندو انتہا پسند جماعت بھارت بنگلادیش میچز منسوخ کروانے پر تُل گئی
-
پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے، اسے ڈاکٹر کی ضرورت ہے : راشد لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.