پاکستان نیوی میں بطور سویلین A-2025 بیچ کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے

Shahbaz Ali Asadi شہباز علی اسدی منگل 13 اگست 2024 17:23

نواب شاہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست 2024ء ) پاکستان نیوی میں سویلین کی بھرتی کیلئے  رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاکستانی شہریت کے حامل شہری متعدد پوسٹس کے اوپر اہلیت کی شرائط پوری ہونے پر اپلائی کر سکتے ہیں۔ سلیکٹ ہو جانے والے امیدواروں کو بہترین تنخواہ کے ساتھ ساتھ متعدد اور فوائد بھی مہیا ہوں گے۔

(جاری ہے)

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 25 آگست 2024 ہے۔اہلیت کی شرائط اور آن لائن اپلائی کرنے کیلئے ہماری ویب سائٹ http://www.joinpaknavy.gov.pk وزٹ کریں مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے پاکستان نیوی رکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر شہید بینظیر آباد کے آفیشل فون نمبر 02449370123 پر رابطہ کریں

متعلقہ عنوان :