اٹک، ڈی پی او کا مختلف انٹری ایگزیکٹ پوائنٹس کا دورہ، لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے بریفننگ

جمعرات 22 اگست 2024 16:15

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ضلع کے انٹری ایگزیکٹ پوائنٹس پر لاء اینڈ آڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے لیے تعینات نفری کو چیک کر کے ان کو سیکیورٹی کے حوالے سے بریف کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امن و امان کو برقرار رکھنے اور کسی کو معاشرے کا امن خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے سکتے۔\378