نو شکی ،راکٹ حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد زخمی آ

پیر 26 اگست 2024 23:11

نو شکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اگست2024ء) نو شکی میں راکٹ حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق پیر کو نو شکی کے علا قے ایف سی ہیڈ کوارٹر کے قریب راکٹ حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد بی بی جویریہ،گزین،اکرم شاہ اور بلاول زخمی ہو گئے جنہیں فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لینے کے بعد شوہدا کھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :