
موسیٰ خیل میں دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق دو افراد کی میتیں بورے والا پہنچ گئیں
شہباز اور قدیر ایک ساتھی کے ہمراہ انگور کی خریداری کے لیے کوئٹہ گئے تھے‘گھروں میں کہرام مچ گیا
منگل 27 اگست 2024 11:51
(جاری ہے)
شہباز اور قدیر ایک ساتھی کے ہمراہ انگور کی خریداری کے لیے کوئٹہ گئے تھے جہاں دہشتگردی کا نشانہ بن گئے۔شہباز بھٹی کی رہائش گئوشالہ جبکہ قدیر اسلم کی رہائش نواحی گاؤں 146ای بی میں ہے۔قدیر اسلم بوڑھے والدین کا اکلوتا سہارا تھا اور دو بچیوں کا باپ تھا۔ دونوں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.