
دیر بالا میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں کے بعد سیاحتی مقام کمراٹ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
کوہستان سے آنے والے سیلابی ریلے نے اپردیر کے سیاحتی مقام کمراٹ میں شدید تباہی مچادی، سیاح کمراٹ میں موجود ہیں، متاثرہ مقامات سے سیاحوں کو ریسکیوکرکے کمراٹ کے محفوظ مقام پر پہنچایاگیا
جمعہ 30 اگست 2024 21:25

(جاری ہے)
دوسری جانب کمراٹ میں سیکڑوں سیاح بھی پھنس گئے۔
ملتان سے فیملی کے ساتھ جانے والے ایک سیاح حافظ محمد بلال نے بتایا کہ گزشتہ شب ساڑھے آٹھ بجے کے قریب اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے ہر طرف تباہی مچادی،سیاح حافظ محمد بلال نے اپیل کی کہ حکومت جلد سے جلد بچوں اورخواتین کیساتھ یہاں آنے والے سیاحوں کی منتقلی کا بندوست کرے، کمراٹ میں سیکڑوں سیاح اورگاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر اپر دیر کے مطابق تقریباً 300 سیاح کمراٹ میں موجود ہیں، متاثرہ مقامات سے سیاحوں کو ریسکیوکرکے کمراٹ کے محفوظ مقام پر پہنچایاگیاہے اور ٹیمیں ہیوی مشینری کے ساتھ کمراٹ میں پہنچادی گئی ہیں۔ سیکرٹری ہوٹلز ایسوسی ایشن دلدارخان نے بتایاکہ کمراٹ میں اس وقت300 سے زائد سیاح پھنسے ہوئے ہیں، دریا کے پانی میں مًلو پٴْل بہہ گیا، عارضی راستہ بنانے کی کوشش جاری ہے۔
مزید اہم خبریں
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلاب زدہ علاقے کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
-
حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ
-
تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب؛ پنجاب میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ تک جا پہنچی
-
عراق میں ٹک ٹاکر کے شوق نے 2 پاکستانی قتل کر ڈالے
-
مریم نواز کشتیوں میں ٹک ٹاک بنانے کی بجائے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی کریں
-
کئی دہائیوں بعد سیلاب کی اتنی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
-
راوی علاقے کو سیلاب سے محفوظ بنانا، سڑکیں، جھیل بیراج بنانا روڈا کی ذمہ داری تھی
-
پارک ویوبنانے کیلئے ہم نے پچھلی اور موجودہ حکومت سے کوئی مدد نہیں لی
-
بڑے بلڈرز اسٹیبلشمنٹ کی چھتری تلے حکومتوں میں شامل ہو کر سرکاری زمینوں پر قبضے کرتے ہیں
-
حکومتوں نے دریاؤں کی گزرگاہوں پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو این اوسی جاری کرکے جرم کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.