آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 9 ستمبر 2024 20:57

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 ستمبر2024ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوموارکے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38.2 اورکم سے کم29.2سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب72فیصد اورشام پانچ بجے46فیصدتھا۔منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر54منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر28منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :