نامورترقی پسندسیاسی رہنماء،دانشور اورچیمبر آف کامرس ملتان کے بانی صدرسید قسور گردیزی کی 30ویں برسی 11ستمبر کومنائی جائیگی
پیر 9 ستمبر 2024 21:56
(جاری ہے)
قسور گردیزی 6ستمبر 1922ءکو ملتان میں پیدا ہوئے،آپ کا زمیندار گھرانے سے تعلق تھا لیکن آپ نے ایک سیاستدان اورکاروباری شخصیت کی حیثیت سے اپنی صلاحیتوں کا اعتراف کرایا،آپ ایوب خان اور جنرل ضیاءالحق کے دور میں آمریت کے خلاف جدوجہد میں مصروف رہے،ذوالفقارعلی بھٹو کے زمانے میں بھی انہوں نے ان کی غلط پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کی،ان کے غوث بخش بزنجو، عبدالولی خان، عبد الحمید بھاشانی، عطاءاللہ مینگل، اجمل خٹک سے دوستانہ تعلقات تھے۔
11ستمبر1993ءکو ان کا لاہور میں انتقال ہوا،انہیں ملتان میں سپردخاک کیاگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
ْساہیوال ، میلہ دربار بابا لال شاہ پرسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، پولیس کا چھاپہ، 6 افراد گرفتار
-
ساہیوال ، کمپیوٹرائزڈ کنڈا دوکاندار کو رقم کے لین دین پر گولی مار دی گئی، حالت نازک، دو گرفتار
-
کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کی پہلی کمرشل پالیسی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
-
پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع
-
مدارس فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مضموم ایجنڈے کیخلاف بھرپور جدجہدکر رہے ہیں،طاہر محمود اشرفی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی لوئر کرم کے صدر رفیع اللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ڈاکٹرز کمیٹی کی ملاقات، ضم اضلاع کے میڈیکل طلبہ کی اسکالرشپ بڑھانے کا مطالبہ
-
اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار، موٹرسائیکل اور پستول برآمد
-
متحدہ مدارس کونسل کے پلیٹ فارم سے ہم مدارس کے مفادات کی چوکیداری کریں گے‘طاہر محمود اشرفی
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.