
ہماری انتظامیہ کو ماضی میں اسکندر مرزا و غلام محمد کے ذریعے مخنث بنادیا گیا، امان اللہ کنرانی
ہفتہ 14 ستمبر 2024 18:56
(جاری ہے)
2003 کے مجوزہ سرکاری بل میں شامل تھا مگر اب حیرت ہے مولانا فضل الرحمن صاحب اس قانون سازی و آئین میں ترمیم کی حمایت کررہے ہیں جبکہ محترم چیف جسٹس اپنی عدالت میں کسی فوجی جنرل صدر کے بطور صدر نام لینے پر ناگواری کا اظہار کرتے رہے ہیں مگر جنرل پرویز مشرف کے تبرکات و باقیات سر آنکھوں پر رکھنے کے لئے تیار ہیں دکھ و افسوس کی بات ہے اور اس کی توجیح اعلانیہ اظہار کرتے ہیں مگر ان میں ایک جنرل پرویز مشرف کی مرتب کردہ قانون سازی جو دو دہائی پہلے تو منظور نہ جاسکی آج قاضی صاحب کی سرپرستی میں جنرل پرویز مشرف کی آرزو اس کی رحلت کے بعد پوری ہورہی ہے مبارک باد کے مستحق ہیں جنرل پرویز مشرف جس کا قانون مرنے کے بعد بھی زندہ کیا جارہا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
-
پاکستان میں ایڈز کے مریضوں میں خطرناک اضافہ، 9 ماہ میں 10 ہزار نئے کیس رپورٹ
-
طلال چوہدری نے دربار صوفی برکت علیؒ پر حاضری دی
-
کراچی، انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کا سرغنہ گرفتار
-
گورنرسندھ کی دیوالی پر صوبے بھر کی ہندو برادری کومبارکباد
-
مذہبی جماعت کے خلاف درج مقدمات کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل
-
حکیم شہزاد عرف لوہا پاڑ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
-
چھاتی کے کینسر کی بروقت تشخیص سے علاج ممکن ہے،ڈاکٹر ناصرہ نسیم
-
سپیشلائزڈ ڈیجیٹل سکلزٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں 200 ٹرینرز کو مختلف شعبوں میں آن لائن تربیت دی جائے گی، رانا مشہود احمد خان
-
چیچہ وطنی،پولیس نے مفرور ڈکیت کو مسافر بس میں سوار ہوتے ہوئے گرفتارلیا
-
پاکستان کی تمام اکائیاں سبز ہلالی پرچم کے نیچے متحد ہیں، شہریارآفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.