
بانی پی ٹی آئی کی ٹویٹ قابل مذمت ، پاکستان نفرت اور تقسیم کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، شازیہ مری
ہفتہ 14 ستمبر 2024 22:19

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ایسی جماعت کے لیڈر کے پیروکارہم پرتنقید کررہے ہیں جوخواتین کے کپڑوں کو ریپ کے جواز کے طورپرپیش کرتے رہے، بارہ موسموں، جرمنی اورجاپان کی سرحدیں ملاتے رہے، ہزارہ کمیونٹی جب احتجاج کررہی تھی تو اس لیڈرنے کہاکہ میں بلیک میل نہیں ہوں گا، سرگودھا کے جلسہ میں اس لیڈرنے ایک خاتون کیلئے جو الفاظ استعمال کئے وہ چھچھوراپن تھا۔
انہوں نے کہاکہ کالے جادو نے پاکستان کوساڑھے چار سال تک مفلوج رکھا،ہم اس جادوپریقین نہیں رکھتے، اپوزیشن کوتوبہ کرنی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ چئیرمین بلاول بھٹوزرداری نے صرف ایک مطالبہ کیاہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ٹویٹ کی وضاحت کی جائے مگران کی بات کاکسی نے جواب نہیں دیا ۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی نے جلسہ میں جوزبان استعمال کی ہے اس کی کسی نے مذمت نہیں کی ہے، ان کو عہدہ کارکردگی پرنہیں بلکہ گالیاں دینے پر دیا گیاہے، بانی پی ٹی آئی کی ٹویٹ قابل مذمت ہے پاکستان نفرت اورتقسیم کامتحمل نہیں ہوسکتا۔مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن لیڈرز کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت کردی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حالیہ بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے 5.8 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی
-
سیلاب زدہ علاقوں میں ٹیلی کام سروسز کی فوری بحالی، پی ٹی اے کے اہم اقدامات
-
وزیراعلیٰ کا ٹوکیو میں ہنڈا کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوریا کایہارا سے ملاقات
-
چیچہ وطنی، جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
راشد منہاس شہید نے اپنی جان قربان کر کے مادرِ وطن کی عزت و وقار کا دفاع کیا، سردار ایاز صادق
-
غیر قانونی ٹرالنگ بلوچستان کے ماہی گیروں اور مقامی لوگوں کیساتھ ظلم کے مترادف ہے ،کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گجرانوالہ میں لاپتہ خاتون کی لاش سیوریج نالے سے برآمد ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
-
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کی سائبر سکیورٹی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
-
بلاول بھٹو کا گھوٹکی کے سابق صدر اجمل ڈھر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
گدھے کا گوشت ، حلال جانور کے گوشت سے مہنگا ہوتا ہے ، فوڈ چین ایک دوسرے کی ساکھ متاثر کرنے کے لئے اس طرز کی مہم چلاتے ہیں ، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.