1997 میں ہمارے بنائے گئے ایک قانون کو سپریم کورٹ کالعدم قرار نہ دیتی تو ہم پھانسی چڑھ جاتے
حکیم سعید کے قتل کے بعد ہم نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ایک قانون بنایا تھا جسے سپریم کورٹ نے سٹرائیک ڈاؤن کر دیا تھا، اندھا قانون کالا قانون غلط ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی
محمد علی پیر 16 ستمبر 2024 22:14
(جاری ہے)
میں ان کی ماضی میں کافی عزت کرتا رہا ہوں تاہم اب انہیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ عزت چاہتے ہیں کا توسیع۔ اگر جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے توسیع لی تو پھر ان کی عزت نہیں رہے گی۔
ملک کی بدقسمتی ہے کہ نام نہاد جمہوری حکومت کے ہوتے ہوئے ایسے قانون بنائے جارہے جو مارشل لاء کے بدترین دور میں بھی نہیں تھے۔ بدنصیبی ہے آج نہ جمہوریت ، عوام اور نہ ملکی مشکلات کی بات کی جارہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت اب سپریم کورٹ سے تصادم کی راہ پر چل پڑی ہے، آئینی ترمیم میں جو باتیں ہیں وہ خوفناک ہیں، چیف جسٹس ایکسٹینشن سے انکار کرکے تاریخ میں اپنا نام لکھوا سکتے ہیں، حکومت جس طرف جارہی ہے وہ تباہی اور بگاڑ کا راستہ ہے، آج اسلام آباد میں جمہوریت نہیں آمریت ہے، تمام ارکان اسمبلی ایک ایس ایچ او کی مار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر خزانہ اورگورنر سٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف شرائط پر دستخط کر دئیے
-
تحریک انصاف کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان
-
15اکتوبر کا احتجاج ہرصورت ہوگا، کسی بھی شرارت کی ذمہ دار حکومت ہوگی، شیخ وقاص اکرم
-
ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی بوئنگ کا17ہزارملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان
-
پی ٹی آئی رہنماءعلی محمد خان نے 15 اکتوبر کے احتجاج کی کال کی مخالفت کر دی
-
لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پر حملوں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کررہے ہیں.اسرائیلی فوج
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں صدی کے سب سے بڑے سمندری طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 18ہوگئی
-
روسی صدر ولادی میر پوٹن کے ایک نیا ورلڈ آڈر بنانے کے بیان پر مغربی ذرائع ابلاغ میں واویلا
-
پنجاب کے مزید 5 اضلاع ڈیرہ غازی خان، لیہ مظفرگڑھ، راجن پور اور کوٹ ادو میں 3 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ
-
الیکشن ٹربیونلز نے اب تک صرف 11 فیصد درخواستوں پر فیصلے کیے. فافن
-
صنفی مساوات کے لیے بچیوں کے حقوق پر کام کرنا ضروری، گوتیرش
-
ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کے جنسی استحصال میں اضافہ، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.