گورنر پنجاب کا جامعات کو ڈرگ فری بنانے کیلئے طلبا اور فیکلٹی کے ٹیسٹ کروانیکا اعلان
طلبا کے مسائل حل کروانے کے لیے خود یونیورسٹیوں کے دورے کروں گا،سردارسلیم حیدرخان کی گفتگو
بدھ 18 ستمبر 2024 13:51
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ 25 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں مستقل وائس چانسلرز کام نہیں کر رہے، نگران دور میں عدالتوں نے وائس چانسلرز کی تعیناتیاں روک دی تھیں، وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے سرچ کمیٹی نے انٹرویوز مکمل کرلیے ہیں، ایک سے دو روز میں تمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز لگا دیے جائیں گے۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ یونیورسٹیز میں ڈرگز ، ہراسمنٹ اور کرپشن کی بہت شکایات موصول ہوئی ہیں، یونیورسٹیز کو ڈرگ فری بنانے کے لیے طلبا اور فیکلٹی کے ٹیسٹ کروانے جا رہے ہیں، ہراسمنٹ کے خاتمے کے لیے اب یونیورسٹی کے باہرکارڈ چیک ہوں گے۔گورنرکا مزید کہنا تھا کہ طلبا کے مسائل حل کروانے کے لیے خود یونیورسٹیوں کے دورے کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہار کے خوف سے پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن دفتر پر دھاوا بولا ہے،حلیم عادل شیخ
-
وفاق نے 18 ویں ترمیم پرعمل شروع کردیا، ساری وزارتیں ختم کردیں، مراد علی شاہ
-
سعودی کمپنی البیک فوڈ سسٹم اور گیس اینڈ آئل پاکستا ن لمیٹڈ (GO) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی حکومت یا آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ یا 18ویں ترمیم پر کوئی بات نہیں کی، وزیراعلی سندھ
-
دکی میں بے گناہ محنت کشوں کا خون بہایا گیا ، کان کنوں پر دہشت گردوں کا حملہ ایک افسوسناک عمل ہے، جام کمال خان
-
چیچہ وطنی میں ڈکیتی اورراہزنی کی وارداتوں میں ملوث ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیری رحمان کی بلوچستان میں کان کوئلہ کانوں پر حملے کی شدید مذمت
-
وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار سموگ پالیسی فریم کی گئی ہے‘عاشق حسین کرمانی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت
-
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی دکی بلوچستان میں کان کنوں پر حملے کی مذمت
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نامور قانون دان بیرسٹرامجد ملک کو وائس چیئرمین پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن نامزد کردیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا کوئٹہ میں کن کنوں پر حملے کے واقعہ کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.