
کل کے حریف آج دوست، بھارتی بورڈ نے کوہلی اورگھمبیرکو آمنے سامنے بٹھا دیا
گوتم گمبھیر اور مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کا ایک دوسرے کے انٹرویو کا ٹیزر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل
بدھ 18 ستمبر 2024 15:30

(جاری ہے)
ماضی میں گوتم گمبھیراور کوہلی کے تعلقات کبھی خوشگوار نہیں رہے اور انڈین پریمئیر لیگ کے دوران بھی تعلقات خراب رہے جب کہ دونوں کرکٹرز کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوتا رہا۔
بھارتی بورڈ کی جانب سے دونوں کرکٹرز کو سیزن کے آغاز سے قبل ایک ساتھ بٹھائے جانے کو سراہا جا رہا ہے۔انٹرویو میں گوتم گمبھیر اور کوہلی نے کیرئیر، باہمی اختلافات اور رنجشوں پر بات کی ہے۔بھارتی بورڈ نے اسپیشل انٹرویو جلد بی سی سی آئی ٹی وی پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویرات کوہلی نے کروڑوں روپے کا بنگلہ بڑے بھائی کے نام کر دیا
-
بابر اعظم اور نسیم شاہ کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
-
کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’ٹیسٹ ٹونٹی‘ متعارف کروانے کی تیاریاں جاری
-
حکومت نے ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر تاحیات پابندی کا نوٹس لے لیا
-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ، متحدہ عرب امارات بھی شامل
-
فیفا ورلڈ کپ 2026، میکسیکو میں سکیورٹی اداروں کی چاندی، غیر ملکی سیاحوں کے تحفظ کے لئے بکتر بند گاڑیاں کرائے پردستیاب
-
دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فٹبالرز کی فہرست جاری
-
ویرات کوہلی ورلڈکپ 2027ء کھیلیں گے؟ دنیش کارتک نے اہم راز افشا کردیا
-
ایشیا کپ میں جو ہوا اس کا ذمہ دار نریندر مودی ہے، جاوید میانداد بھارتی رویے پر برس پڑے
-
بھارتی میڈیا کی پاکستانی ٹی ٹونٹی کپتان بدلنے کی خبروں میں صداقت نہیں ، ذرائع پی سی بی
-
جنوبی افریقہ کو وائٹ بال سیریز میں بھی سپن کے جال میں پھنسانے کا منصوبہ
-
گرینڈ ماسٹر محمد اشرف طائی کی حکومت سے علاج اور اکیڈمی کے تحفظ کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.