
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ
بدھ 18 ستمبر 2024 17:35

(جاری ہے)
ورلڈ کپ کی رنر اپ ٹیم کو 11 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی۔ اسی طرح 221 فیصد اضافے کے بعد ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کو 6 لاکھ 75 ہزار ڈالرز کی ریکارڈ رقم ملے گی۔
گروپ اسٹیج میں میچ جیتنے پر ٹیم کو 31 ہزار 154 ڈالرز کی رقم ملے گی۔علاوہ ازیں ورلڈ کپ کے گروپ اسٹیج سے باہر ہونیوالی ٹیمیں بھی خالی ہاتھ نہیں جائیں گی۔ورلڈ کپ میں شریک 10 ٹیموں کی بیس پرائز 1 لاکھ 12 ہزار 500 ڈالرز رکھی گئی ہے۔ میگا ایونٹ میں پانچویں سے آٹھویں نمبر پر آنے والی ٹیموں کو 2 لاکھ 70 ہزار ڈالرز جبکہ نویں اور دسویں پوزیشن والی ٹیموں کے حصے میں 1 لاکھ 35 ہزار ڈالرز آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام پولو کپ ،دو اہم میچز میں لاہور سمارٹ سٹی اور ایف جی /دین کی ٹیمیں فاتح
-
شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹی ٹونٹی سیریزمیں شامل نہ کیے جانے کا قوی امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ساؤتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر مبارکباد
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے کانگریس رکن راجہ اشتیاق احمد کی مجلس عاملہ کے رکن وسیم راجہ کیانی سے اظہار تعزیت
-
9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کی تیاریاں جاری
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
-
آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بیٹرزمیں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار
-
ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فتح کے ساتھ آغاز اچھا شگون ہے، شان مسعود
-
فیفا سربراہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ورلڈکپ میچز کی منتقلی کی حمایت کریں گے، ٹرمپ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی سا ئوتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر قومی ٹیم کومبارکباد
-
سوئس ٹینس سٹاربیلنڈا بینسک ڈبلیو ٹی اے ننگبواوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے لئے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.