وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا 15 واں سینڈیکیٹ اجلاس
بدھ 18 ستمبر 2024 17:38
(جاری ہے)
رجسٹرار یونیورسٹی نے سینڈیکیٹ اجلاس میں ایجنڈا کے مندرجات پیش کئے۔
سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو فارمیسی کالج میں پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر و دیگر نئی پوسٹوں کی منظوری دی گئی۔سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران نشتر میڈیکل یونیورسٹی کو نشتر ہسپتال ٹو میں یوزر چارجز کو اختیار کرنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ پنجاب کی طبی درسگاہوں میں معیاری ریسرچ کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔ نشتر ہسپتال ملتان کی ری ویمپنگ منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں سے مراد علی شاہ سمیت 17 ملزمان کو بری کیا جاتا ہے،تحریری فیصلہ جاری
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ پانچ سال کے لئے مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری دے دی
-
2 مقدمات: اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
سائبر کرائمز نے جنسی ہراسانی ،بلیک میلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
تین لاکھ مینوفیکچررز میں سے صرف 14فیصد ٹیکس کی ادائیگی کے لئے رجسٹرڈ ہیں، ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد اور کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے، وزیرخزانہ سینیٹرمحمداورنگزیب کی پریس کانفرنس
-
ہماری معیشت دن بدن بہتر ہورہی ہے ،ایس سی او کے پاکستان میں ہونے سے پاکستان کو تقویت ملے گی ،عطاء تارڑ
-
انسان کے لیے سب سے بڑی نعمت اُس کی اچھی ذہنی و جسمانی صحت کا ہونا ہے،وزیراعلی سندھ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ایف آئی اے کی کارروائی ، آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث گروہ کے 2 ملزمان گرفتار
-
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگہ شروع ، محسن نقوی وفاقی حکومت کی نمائندگی کررہےہیں
-
بلاول بھٹو زرداری کاپارٹی اٹک کے سینئر رہنما سردار سکندر حیات کے انتقال پراظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.