
ایئرپورٹس پر طیاروں پر لیزر لائٹ مارنے کے 100 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے
جمعرات 19 ستمبر 2024 21:27

(جاری ہے)
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال لیزر لائٹ مارنے کے 193 واقعات رپورٹ ہوئے تھے۔ ذرائع پی اے اے کے مطابق لیزر لائٹ فلائٹ سیفٹی رسک ہے۔ لیزر لائٹ سے پائلٹ کو لینڈنگ میں دشواری ہوسکتی ہے۔ ذرائع پی اے اے کے مطابق پائلٹس کا لیزر لائٹ کے واقعہ کو رپورٹ کرنا معمول کی کارروائی ہے۔ پی اے اے لیزر لائٹ واقعات سے ضلعی انتظامیہ کو علاقے کی نشاندہی کرتی ہے۔ ذرائع پی اے اے کے مطابق ایئرپورٹ کے اطراف ریسٹورنٹ، شادی ہالوں پر لگی بڑی لیزر لائٹس بھی ایسے واقعات کی ایک وجہ ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
امیر بالاج قتل کیس میں عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں23ستمبر تک توسیع
-
حمزہ شہبازکا45 دہشتگرد وںکوجہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شہید میجر عدنان اسلم کے والدین سے تعزیت کی
-
وزیراعلیٰ کے پوٹھو ہارزرعی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کسانوں کی خوشحالی کے لیے بڑے منصوبے کا آغاز کر دیا، محکمہ زراعت پنجاب
-
محض ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنا کافی نہیں ،لوگوں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے‘ جاوید قصوری
-
سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی‘ عظمیٰ بخاری
-
سیلاب زدگان کی بحالی بڑا چیلنج، مریم نواز جلد ریلیف پیکج کا اعلان کریں گی‘ عظمیٰ بخاری
-
جمہوریت عوام کی آواز اور قوم کی طاقت ہے‘ بلاول بھٹو زرداری
-
آصفہ بھٹو نے سروائیکل کینسر سے بچا ئوکی ویکسین کی مہم کو سنگ میل قرار دیدیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ مزمل اسلم
-
راولپنڈی؛ گھریلو جھگڑے پر دیورانی نے مبینہ طور پر جٹھانی کو آگ لگا کر قتل کر دیا
-
حکمرانوں کے پاس عوام کے پیسے اپنی مرضی کی جگہوں پر خرچ کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، خالد مقبول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.