آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعہ 20 ستمبر 2024 23:37

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت38.5 اورکم سے کم27.6سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب71فیصد اور شام پانچ بجے38فیصدتھا۔کل ہفتہ کوطلو ع آفتاب صبح 6:00بجےاور غروب آفتاب شام چھ بجکر14منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :