آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کاامکان

ہفتہ 21 ستمبر 2024 23:17

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39.0اورکم سے کم 28.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتنا سب 62فیصد اور شام پانچ بجے42 فیصد تھا۔کل اتوار کوطلو ع آفتاب صبح 6:00بجےاور غروب آفتاب شام چھ بجکر13منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :