
جدہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی کئی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی گئیں
ساجد علی
اتوار 29 ستمبر 2024
15:27

(جاری ہے)
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ کی مشہور انٹرنیشنل مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی، آتشزدگی کا یہ واقعہ اتوار کے روز صبح کے وقت پیش آیا، جس کی وجہ سے علاقے میں ہر طرف دھوئین کے بادل چھا گئے اور مارکیٹ سے اٹھنے والا دھواں دور دور تک دکھائی دینے لگا، جدہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگ لگنے سے چھت اور جنوبی شیڈ کے کچھ حصے گرگئے۔
بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی کئی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی گئیں، مقامی حکام اور ہنگامی خدمات کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے اور قریبی رہائشیوں اور کاروباری اداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر جائے وقوعہ پر موجود تھیں، فوری طور پر واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.