
میں نے رہائی جرم قبول کر کے حاصل کی، جولین اسانج
قید میں جو کچھ برداشت کیا وہ بیان نہیں کر سکتا،سربراہ وکی لیکس کا خطاب
بدھ 2 اکتوبر 2024 21:59
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے بین الاقوامی تنظیم انسانی حقوق کے کنونشن کے لیے مشہور کونسل آف یورپ میں قانونی امور اور انسانی حقوق کی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ناقابلِ یقین انصاف کا انتظار کرنے کے بجائے آزادی کے حصول کا انتخاب کیا۔
انہوں نے کہا کہ میں کئی برسوں کی قید کے بعد آج اس لیے آزاد نہیں ہوں کہ بالآخر مجھے اب انصاف مل گیا ہے بلکہ میں نے یہ رہائی اہم معلومات حاصل کر کے عوام تک پہنچانے کا جرم قبول کر کے حاصل کی ہے۔جولین اسانج نے کہا کہ قید میں جو کچھ برداشت کیا وہ بیان نہیں کر سکتا، تنہائی میں جس اذیت سے گزرا ہوں اس سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.