انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 17اکتوبر سے ہو گا ،ڈیٹ شیٹ جاری

جمعہ 4 اکتوبر 2024 18:17

انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 17اکتوبر سے ہو گا ،ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2024ء) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

(جاری ہے)

انٹرپارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 17اکتوبر سے ہوگا،پہلا پیپر سائیکالوجی اور کمرشل جغرافیہ کا لیا جائے گا۔پارٹ ٹو کے امتحانات کا سلسلہ 31 اکتوبر تک جاری رہے گا۔انٹرپارٹ ٹو کا آخری پیپر کمپیوٹر سائنس کا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :