ہماری منزل ڈی چوک ہے ہم واپس نہیں آئے گے، جب تک خان صاحب کا حکم نہیں آتا ہم آگے جائے گے، علی امین گنڈاپور

جمعہ 4 اکتوبر 2024 23:00

ہماری منزل ڈی چوک ہے ہم واپس نہیں آئے گے، جب تک خان صاحب کا حکم نہیں ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اکتوبر2024ء) ہماری منزل ڈی چوک ہے ہم واپس نہیں آئے گے، جب تک خان صاحب کا حکم نہیں آتا ہم آگے جائے گے، ان خیالات کا اظہار وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ میںصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم آج ڈی چوک کے لئے نکلے گے، سب کو کہتا ہوں ڈی چوک پہنچے، ہم آئین کے تحفظ کے لئے کوشش کرتے رہے گے،حقیقی آزادی کے لئے سب نے نکلا ہے آئین کی بحالی اور حقیقی آزادی کے لئے ہم کوشش جاری رکھے گے۔ علی امین گنڈاپور

متعلقہ عنوان :