
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنرکی اہم ملاقات
جمعہ 4 اکتوبر 2024 23:12

(جاری ہے)
گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات سمیت ثقافتی وفود کے تبادلوں اور کھیلوں کے فروغ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔
انہوں نے برطانوی ٹیموں اور فنکاروں کے ساتھ مشترکہ پروگرامز منعقد کرنے اور کھیلوں کے مقابلے ترتیب دینے کی تجویز بھی پیش کی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ثقافتی سرگرمیاں اور کھیل نوجوانوں کی تربیت اور صلاحیتوں کو نکھارنے کے بہترین ذرائع ہیں، اور ان شعبوں میں تعاون سے نہ صرف عوامی سطح پر تعلقات مضبوط ہوں گے بلکہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی کو بھی فروغ ملے گا۔ملاقات میں دونوں فریقوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ اور مشترکہ مفادات کے حامل منصوبوں پر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایک ایسا پاکستان تعمیر ہونا چاہیئے جہاں جمہوریت، مساوات اور انصاف کی حکمرانی ہو، بلاول بھٹو
-
اسلام آباد سے دن دھاڑے ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز مبینہ طور پر اغواء
-
پنجاب میں ٹی ایل پی کو جس طرح مریم نواز نے ہینڈل کیا وہ قابل تعریف ہے، وزیردفاع
-
مسلح افواج نے قوم کو نیا اعتماد دیا‘ دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملا دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
-
رنگ و روغن اور سامان آرائش میں سیسے کا استعمال خطرناک، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں عملدآری بڑھانے میں لبنانی حکومت کو سلامتی کونسل کی حمایت حاصل
-
غربت اور موسمیاتی بحران کے درمیان تعلق پر تہلکہ خیز رپورٹ کا اجراء
-
غزہ: اسرائیل امداد کی ترسیل میں حائل رکاوٹیں دور کرے، یو این ادارے
-
رکن ممالک کی عدم ادائیگیوں سے اقوام متحدہ دیوالیہ ہو نے کے قریب
-
آئی ایم ایف کی پاکستان کی ٹیکس وصولیوں میں کمی ہونے کی پیشن گوئی
-
ملک کا وہ علاقہ جہاں سردی کی آمد کی بجائے موسم دوبارہ گرم ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی گئی
-
تاریخ سے ثابت ہے کہ ملٹری ڈکٹیٹرز کا صرف بندوق کے زور پر ہر چیز کا حل نکالنے کا فارمولہ کبھی دیرپا اور کامیاب ثابت نہیں ہوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.