
سابق کپتان عمران خان نے زندگی کی 72 بہاریں دیکھ لیں
1982ء سے لے کر 1992ء میں ورلڈ کپ جیتنے تک عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے
ذیشان مہتاب
ہفتہ 5 اکتوبر 2024
11:46

(جاری ہے)
انجینئر اکرام اللہ خان نیازی کے صاحبزادے عمران خان نے تعلیم ایچی سن کالج لاہور، رائل گرائمر اسکول ویلسٹر، انگلینڈ اور بعد ازاں آکسفورڈ یونیورسٹی سے حاصل کی۔
کرکٹ کا آغاز 13 سال کی عمر سے کیا اور 18 سالہ عمران خان قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے۔ انگلینڈ کے خلاف 1971ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلی۔ 1982ء سے لے کر 1992ء میں ورلڈ کپ جیتنے تک عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے۔ 2005ء میں عمران خان کو بیرونس لاک ووڈ کے بعد بریڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بھی مقرر کیا گیا۔ سیاست کی دنیا میں وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریکِ انصاف کو احتساب کا علمبردار سمجھا جاتا ہے جس نے 2018ء میں اقتدار پر براجمان ہو کر اپوزیشن رہنماؤں کی نیندیں اڑا دیں ، اسلاموفوبیا کے خلاف اقوام متحدہ میں امت مسلمہ کی آواز بن کر عالمی برادری کو جھنجھوڑ ڈالا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ،بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور
-
پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد 0-6 کا چرچا، شائقین نے بھارتی عوام کو جنگ یاد دلادی
-
حسین جہاں سے شادی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،محمد شامی
-
افغان ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر نوین الحق ایشیا کپ سے باہر
-
ایف آئی ایچ نے پرو ہاکی لیگ کا شیڈول فائنل کرلیا
-
پاک-بھارت میچ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
-
کھیل میں سیاست کو گھسیٹنا اس کی اصل روح کے خلاف ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
-
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
-
پاک-بھارت میچ کے دور ان اسپورٹس مین اسپرٹ معاملہ ، فوری ایکشن نہ لینے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئر معطل
-
میچ ریفری کے خلاف بروقت کارروائی نہ کرنے پر ڈائریکٹرانٹرنیشنل پی سی بی عثمان واہلہ معطل
-
انگلینڈ کےفاسٹ بولر ثاقب محمود انجری کا شکار، دورہ آئرلینڈ و نیوزی لینڈ سے باہر
-
ایشیا کپ 2025ء : پی سی بی نے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کو ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.