
سید حسن نصر اللہ اسلام کے عظیم مجاہد تھے ،اطہر مشہدی
حزب اللہ کے مجاہدین اور فلسطین اور لبنان کے مسلمان کامیابی سے ہمکنار ہونگے ،حسن ظفر نقوی ،کلیم اختر کلیم ،نہال ہاشمی ،شاہی سید ،محمد حسین محنتی اور دیگر کی شرکت
اتوار 6 اکتوبر 2024 16:50
(جاری ہے)
ان رہنماؤں نے شہید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ اسلام کے وہ عظیم مجاہد ہیں جنہوں نے بیداری امت کیلئے بڑھ چرھ کر کام کیا غزہ ہو یا لبنان یمن ہو یا شام تمام مسلمانوں کو یکجاہوکر باطل نظام و نظریہ کے خلاف جدوجہد کی دعوت دی ۔
حسن ظفر نقوی ،کلیم اختر کلیم ،نہال ہاشمی ،شاہی سید ،محمد حسین محنتی اور دیگرمذاہب کے پیروکاران اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما بھی شریک ہوئیجعفریہ آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل علامہ اطہر حسین مشہدی ،چیئرمین عسکری دیوجانی ،صدر حسن صغیر عابدی اور دیگر اراکین نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔جبکہ دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا بعد ازاں شہید کیلئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی گئی اور مسلمانوں کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.