Live Updates

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لئے دبئی میں موجود پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم (کل )آرام کرے گی

پیر 7 اکتوبر 2024 16:25

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لئے دبئی میں موجود پاکستان ..
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2024ء) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لئے دبئی میں موجود پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم (آج )پیر کو ایک دن آرام کے بعد (منگل) دوبارہ پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے مطابق پاکستانی ٹیم گروپ اے کا تیسرا اور اہم میچ 11 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات