آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

منگل 8 اکتوبر 2024 23:22

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34.5 ا ورکم سے کم23.7سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب79فیصد اور شام پانچ بجے45فیصدتھا۔بدھ کوطلو ع آفتاب صبح چھ بجکر10منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر52منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :