
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے آئی ایم ایف پروگرام سے زائد ڈالرز وطن بھیج دیے
ترسیلاتِ زر ستمبر 2024 میں 2.8 ارب ڈالرز رہیں جو کہ ستمبر 2023 کے مقابلے 29 فیصد زائد ہیں
بدھ 9 اکتوبر 2024 17:33
(جاری ہے)
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 2.15 ارب ڈالرز بھیجے۔متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 1.70 ارب ڈالرز بھیجے جبکہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 1.34 ارب ڈالرز بھیجے ہیں۔
یورپی یونین میں مقیم پاکستانیوں نے 3 ماہ میں 1.09 ارب ڈالرز جبکہ امریکا سے 3 مہینوں میں 89 کروڑ ڈالرز پاکستان بھیجے گئے۔علاوہ ازیں دیگر خلیجی ممالک سے 3 مہینوں میں 86 کروڑ ڈالرز بھیجے گئے۔معاشی تجزیہ کار محمد سہیل نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ورکرز ترسیلات کا مضبوط بہا روپے کو استحکام فراہم کرے گا۔محمد سہیل نے کہا ہے کہ ورکرز ترسیلات کا بہا کرنٹ اکانٹ خسارے کو قابو میں رکھے گا۔مزید اہم خبریں
-
مسلسل دوسرے روز ملک کے کئی علاقے شدید زلزلے سے لرز گئے
-
خیبرپختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیئے
-
عمران خان کے بیٹوں نے اگر ویزہ اپلائی کیا ہے توٹریکنگ نمبر دیں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی
-
علی امین گنڈاپور اگر صوبے میں امن وامان قائم نہیں کرسکتے تو استعفا دے دینا چاہیئے
-
بے شک حکومت تمام اپوزیشن کو سزائیں دے کر ضمنی الیکشن بھی جیت جائے، تو پھر بھی یہ ملک نہیں چلے گا
-
جے یوآئی ف تحریک تحفظ آئین یا کسی اورالائنس کا حصہ تھی اور نہ ہے
-
گلگت بلتستان میں 5اگست سے 7اگست تک موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ متوقع ،ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
-
اپوزیشن میں ہوتے ہو تو "ووٹ کو عزت دو", حکومت میں آکر کہتے ہو میں بھول گیا
-
پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں مزید تیزی آگئی
-
شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈائون کے باوجود چینی سرکاری قیمت پر فروخت شروع نہ ہوسکی
-
کسان اتحاد کا احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
-
خیبرپختونخواہ کے وسائل نہ کسی نے مانگے، نہ کسی کو دئیے اور نہ کسی کو دیے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.