امیرجماعت اسلامی سندھ کی بزرگ سیاستدان الٰہی بخش سومرو کی وفات پراظہارتعزیت

جمعرات 10 اکتوبر 2024 17:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2024ء) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے بزرگ سیاستدان اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی وپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔